Monday, October 8, 2012

Poem: 1 - Hijr mein dill pay kya guzarti hay


نظم

ہجر میں دِل پہ کیا گزرتی ہے
جان پر کیا پہاڑ ٹوٹتے ہیں
میں تو اِک لمحۂ تنہا میں معلق ہوں
مجھے کیا معلوم!

[24 مارچ، 2011]

جملہ حقوق بحقِ شاعر ـ بلاگر  محفوظ ۔

No comments:

Post a Comment