Monday, October 8, 2012

Poem: 4 - Kahan jaao gi


نظم

کہاں جاؤ گی
یہ ہے بھیڑیوں کا شہر
مرے پاس آؤ
مرے ساتھ رہنا
میں بھی ہوں اک بھیڑیا
مگر دوسرے بھیڑیوں سے –
تمہاری حفاظت کروں گا!


[13 اپریل، 1999]

جملہ حقوق بحقِ شاعر ـ بلاگر  محفوظ ۔

No comments:

Post a Comment