Tuesday, October 9, 2012

Poem: 19 - Aankhain tujhay chhoona dill dekhna chahay


نظم

آنکھیں تجھے چھونا
دل دیکھنا چاہے

باہوں میں مری آ
یہ تجھے سوچنا چاہیں

تصویر کوئی بھیج
میں تجھے چومنا چاہوں

آ پاس مرے آ
میں تجھے چھوڑنا چاہوں!

[31 جنوری، 2012]


جملہ حقوق بحقِ شاعر ـ بلاگر  محفوظ ۔

No comments:

Post a Comment