نظم
ابھی بچپن سا
تھا کچھ
جوانی بھی تو
جھلکی تھی
وہ پیری کیسے
کاٹی ہے
مجھے ہر بات
یاد آتی نہیں کیوں
میں زندہ ہوں
یا زندگی کی
جستجو میں ہوں
کشاکش ختم
ہونے میں نہیں آتی!
[18
جولائی، 2011]
جملہ حقوق بحقِ شاعر ـ بلاگر محفوظ
۔
No comments:
Post a Comment