Monday, October 8, 2012

Poem: 2 - Mausam say lar sakta hay kaun


نظم

موسم سے لڑ سکتا ہے کون
گرمی، سردی،
خزاں، برسات،
سب سے کٹھن
جدائی کا موسم!


[19 اگست، 2000]

جملہ حقوق بحقِ شاعر ـ بلاگر  محفوظ ۔

No comments:

Post a Comment