Monday, October 8, 2012

Poem: 5 - Mahabbat iss tarah kyon hay


نظم

محبت اس طرح کیوں ہے
کھلی، مہکی،
ابھی مرجھا گئی
لو! خاک اُڑتی ہے
چمن میں راکھ اُڑتی ہے!

[26 مارچ، 2011]

جملہ حقوق بحقِ شاعر ـ بلاگر  محفوظ ۔

No comments:

Post a Comment